زبان تبدیل کریں
×
مواد
اردو – کماؤنی
بینک میں
  • آداب سر، میں آبکے بینک میں اپنا بچت کھاتہ کھولنا چاہتا ہوں۔
    سیپ نمستے، میں اپونک بینک میں اپنن بچت کھات کھولن چانو/چانچھو
  • سلام! کیا آپ کسی ایسے شخص کو ساتھ لائے ہیں، جسکا کھاتہ اس بینک میں ہو۔
    نمستے! کے اپون کوے یس آدم کین دگڑ لے روچھا جیک کھات یے بینک میں چھو
  • جی ہاں، میرے دوست سنجیو جی ہیں۔ انکا کھاتہ اسی بینک میں ہے۔
    جی ہوئے، میر دگڑو سنجیو جیو چھن۔ انر کھات یہ بینک میں چھو
  • موہن، صاحب کو ایک بچت کھاتے کا فارم دو۔
    موہن، سیپ کین بچت کھاتک ایک فورم دیو
  • لیجیئے صاحب، فارم بھر دیا ہے۔ اس فارم پر سنجیو جی نے گواہ کے دستخط کر دئے ہیں۔
    لیو سیپ، فورم بھری ہالو۔ یہ فورم میں سنجیو جی گواہک/ساکشک دسخط کر ہالیں
  • منیش جی، اس فارم پر ایک فوٹو چپکا کر اس پر اپنے دستخط کر دیجیئے۔
    منیش جیو، یے فورم میں ایک فوٹک چیکے ویر ویپری اپون دسخط کر دیو
  • اور دوسرا فوٹو؟
    اور دہری/دوسری فوٹک؟
  • دوسرا فوٹو دستخط نمونہ کارڈ پر چپکا کر اپنے دستخط کر دیجیئے۔
    دوہری فوٹک دسخط نمونہ کارڈ پاری چپکے بیر اپن دسخط کر دیو
  • لیجیئے، سب کام ہوگیا ہے۔ اب یہ بیس ہزار روپے جمع کروائیے۔
    لیو، سپ کام ہے گو۔ اب یو بیس ہزار جام کروے دیو
  • موہن، منیش جی سے جمع پرچی بھروا کر جمع کاؤنٹر بتا دو۔
    موہن، منیش جیو تھین جیع پرچی بھروے بیر جمع کاؤنٹر بتے دیو
  • پاس بک ابھی نہیں دینگے؟
    پاس بک ایل نی دیلا؟
  • کل آکر اپنی پاس بک لے جائیے۔
    بھوو اے پیر اپنی پاس بک لہی جیا