زبان تبدیل کریں
×
مواد
اردو – کماؤنی
شادی بیاہ سے متعلق الفاظ
  • شادی
    بیا
  • شادی اور متعلقہ کام
    بیا کاج
  • بارات آمد کے وقت یا بارات کی وداعی کے وقت گایا جانے والا نغمہ
    شکناخر
  • گھر کی عورتیں سِر سے چاول اور پیسے گھما کر لُٹاتی ہیں
    پرکھن
  • علم لمبا ڈنڈا جس میں دیوتا کا فوٹو چسپاں ہوتا ہے
    نشان
  • شنکھ جسے دلہن کے دروازہ پر پہنچنے پر بجایا جاتا ہے
    سانک
  • ڈھول باجا
    باج
  • پہاڑ کی بارات کا اصلی انسٹرومینٹ
    مشکبین
  • ڈھول
    نگاڑا
  • ترم
    توتوری
  • سینگ کا ٹرمپیٹ
    سنگی
  • چھولیا رقص
    چھولی ناچ
  • چھولیا شخص
    چھولی
  • ڈولی
    ڈولی
  • دولہا کے لیے گھوڑا
    گھوڑ
  • ڈولی اٹھانے والا شخص، قہار
    ڈولی، ڈولی اٹھون
  • بارات
    بریات
  • دولہا، دلہن
    بر، دلہاؤ
  • دولہا کے والد
    براؤ باب
  • نکاح کرانے والا پنڈت
    بیا کرونی بامن، پنڈت جیو
  • دلہن
    بیولی، دلہینی
  • دلہن کے والد
    دلہینی باب
  • چائے پانی وغیرہ
    چہاپانی
  • دولہا اور دلہن کے والد کے درمیان رشتہ
    سمدھی
  • دولہا اور دلہن کی ماں کے درمیان رشتہ
    سمدھنی
  • دوسرے فرہق سے رشتہ داری یا ان کا آبائی گاؤں یا علاقہ
    سمدیوڑ، سمدھیوڑ
  • سسرل
    سورس
  • سسرال فریق کے لوگ
    سوراسی
  • مائکہ
    میت
  • مائکہ فریق کے لوگ
    میتی
  • تاج
    مُکُٹ
  • تاج کے نیچے لٹکنے والی جھالر
    جھالر
  • دلہن کے میک اپ میں ایک کان سے پیشانی ہوتے ہوئے دوسرے کان تک بنائے گئے چھوٹے چھوٹے بوٹے
    کُرمول
  • رنگین چھاتہ
    چھات
  • دستی
    رومال
  • دن چھپنے کے وقت بارات آنے پر دولہا کے پاؤں دھوئے جاتے ہیں اور دیگر رسومات ادا کی جاتی ہیں
    دھل ارگھ
  • دھلی ارگھ میں دولہا کے بیٹھنے کا تخت
    دھل دھیوک چوکھ
  • الپنا جس کے اوپر پوجا ارچنا کا کام مکمل کیا جاتا ہے
    چوکی
  • دھلی ارگھ میں دولہا فریق کو جو سامان تحفے میں دیا جاتا ہے
    دھلدھیوک سامان
  • باراتی
    بریتی
  • دلہن کی طرف سے آئے مہمان
    گھریتی
  • جہیز
    دیج
  • جہیز کا سامان
    دیجوک سامان
  • لگنا
    مہورت
  • پِٹھیا(تِلک) لگا کر باراتیں کو شگن کے طور پر دیا گیا پیسہ
    ٹِک پٹھیا
  • دوبارہ دلہن لے کر سسرال آنا
    دوار
  • دوا چار
    کی رسم