زبان تبدیل کریں
×
مواد
اردو – کماؤنی
زیور، سجاوٹی اشیاء
  • مانگ میں بھرا جانے والا سندور
    سندور
  • ٹیکہ لگانے کا
    اِنگور
  • ِندی
    بِندی
  • چروا کے دانوں کا ہار
    چریو
  • گلے میں پہنی جانے والی چوڑی پٹی
    گُلوبند
  • ناک میں پہنی جانے والی ناک چھلا
    نتھ
  • ناک کا پِن
    پُھلی
  • لونگ کے شکل والا نوز پِن
    لونگ
  • کنگن
    پوچی
  • گلے میں پہنی جانے والا چاندی کو کڑا
    ہونسلی
  • کانوں میں پہنا جانے والا
    مُناڑ
  • کنگن
    دھاگول
  • انگوٹھی
    مونڑی
  • چوڑیاں
    چُڑ
  • چوڑی
    چوڑی
  • انگوٹھی کی طرح پاؤں کی انگلیوں میں پہنا جاتا ہے
    بچھو
  • پایل
    پایل
  • نیکلیس
    مال، ماؤ
  • موتیوں کا ہار
    موتیون ماؤ
  • گلے میں ہار کی طرح لٹکنے والی زنجیر
    لٹکن