زبان تبدیل کریں
×
مواد
اردو – کماؤنی
جسمانی بیماری اور علاج یا معالجہ
  • سر درد
    مُناؤ پیڑ، کھار پیڑ، کپاؤ پیڑ
  • درد شقیقہ
    ادھیا
  • بچوں کو ہونے والی بیماری جس میں بدن پر دانے نکل آتے ہیں
    ددور
  • بخار، بخار سے متعلق
    جوار
  • کالرا، ہیجا
    ہیج
  • دمہ، تنفسی بیماری
    سانس
  • گرمی یا گرم چیز کھانے سے ہونے والی بے چینی
    اُدبھاڑ
  • بدہضمی، افار
    افار
  • اندھا ہونا، کسی شخص کو نظر نہ آنے لگنا
    آنکھ نی دکھن
  • آنسو
    آنسو
  • سانس پھولنا، نیند آنے کے لیے منہ سے سانس لینا، جمائی
    ہوا ہوا کرن
  • سرو قد ہونا
    ڈھانچ
  • قئی کرنا
    اکھاؤ
  • چھوٹا قد
    کبوڑ
  • ترچھا دیکھنا
    ڈھینیا
  • کوڑھ
    کوڑ
  • کاہل
    کوڑی
  • قبض، پیٹ خشک ہونا
    پیٹ سُکن
  • پیٹ میں کیڑے ہونا
    پیٹا کیڑ
  • کھجلی
    کھاجی
  • گونگا
    لاٹ
  • بہرہ
    کال
  • ایک آنکھ والا
    کان
  • اپاہج
    ڈُن
  • ایک ہاتھ والا
    ایک ہتی
  • بھینگی آنکھوں والا
    سیوڈ
  • سوکھی کھانسی جس میں آواز بہت کم ہوتی ہے
    کُکری کھانسی
  • پلک میں دانے نکلنا، مانا جاتا ہے کہ گندگی کو دیکھنے سے ہوتا ہے| خود کا تھوک لگانا اسکا علاج ہے
    انوڑ
  • کھانسی
    کھانسی
  • آنکھ میں ہونے والی چپچپی گندگی
    گداڑ
  • پیپ
    پیپ
  • زخم کا پکنا
    پاکن
  • زخم کا سُکڑنا، ٹیس اٹھنا
    سڑکن
  • خون نکلنا، بہنا
    کھنیو
  • زکام ہونا
    سردی
  • ناک سے گاڑھا نیٹا بہنا
    سڈان
  • کان کی گندگی
    کانگو
  • گٹھیا
    بات
  • گلے میں خراش ہونا
    گاؤ میں کھری کھری
  • گانٹھ
    گانٹھ
  • زخم
    گھاؤ
  • چکر آنا
    رڈائے لاگن، رنگائے لاگن
  • تندرست آدمی
    سانڈ مُسٹنڈ، مُسنڈ
  • نوجوان شخص
    جوان، جوان
  • صحتمند
    دڑموٹ
  • درد
    پیڑ
  • پیٹ میں مروڑ اٹھتنا
    پیٹ امورین
  • انتہائی کمزوری محسوس کرنا، جسم دبلا ہوجانا
    ہاڑے ہوڑ
  • سونا
    نین
  • پتھری
    پتھری
  • پاگل
    پگول، پگو
  • پاگل پن
    پگلن
  • پیاس
    تیس
  • پھنسی
    دان
  • کوتاہ قد
    بونا، گنٹھی، گانٹھی
  • پیشاب، بول
    پشاپ
  • موتیابند
    موتی بند
  • منہ سے نکلی آواز
    آواز، بلان
  • ہچکی آنا
    باتوڑ
  • گٹھیا، جسم کی کنپن، لقوہ
    بائی بائی
  • لقوہ کی بیماری کی وجہ سے جسم کے کسی ایک حصہ کا کام نہ کرنا یا اس میں کنپن آجانا، لقوہ مار دینا
    بائی پڑن
  • دانت میں کیڑا لگنا
    دھنت
  • سوجن ہونا
    اوسان
  • کمزور ہونا
    جھرین
  • پکنا
    پاکن
  • کمر میں نس مڑنے سے ہونے والا درد، انتہائی تکلیف دہ
    چسک، چسیک
  • زخم میں درد اٹھنا
    سڑکن
  • پیاس
    تیس، تسا
  • زنتہائی زیادہ کھانے کی بیماری
    بھسم روگ
  • پیٹ میں ناف کی نس کے کھنچاؤ سے ہونے والا درد
    جوک
  • پیٹ پھولنا
    بائی گوال
  • پسلیوں میں درد ہونا
    بھانٹ پیڑ
  • پیٹھ کا درد
    پوٹھ پیڑ
  • پیٹھ کی نَس مڑ جانا
    چسک
  • کمر میں درد ہونے کی وجہ سے کام نہ کر پانا
    کمر نین لاگن
  • بالوں میں ہونے والی روسی
    فیاس
  • کیچڑ، پانی وغیرہ سے پاؤں کی انگلیوں کے درمیان ہونے والا زخم
    کتیا، کدیا
  • گُدگُدی
    کُتکتائے، گُدگداڑ
  • کھجلی
    کنیائے، کنیے، کھاج
  • ٹیس ہونا، تھوڑے تھوڑے وقفہ سے ٹیس ہونا
    سڑیک
  • پھوڑے پھنسی وغیرہ کا بیٹھ جانا، کم ہوجانا
    پٹکن
  • جھک جان، مُڑ جانا، کھڑے ہونے کی کوشش میں گر پڑنا
    لتکن
  • زیادہ بیمار ہونے کی وجہ سے انسان کے منہ سے نکلنے والی آواز اور کھراٹے
    نوراٹ
  • حاملہ ہونا
    جتکاؤ
  • حاملہ عورت
    جتکائی
  • ماہواری کے دوران عورتوں کو دوسرے کے ذریعہ لمس کے لائق نہ ہونا
    چھونت
  • پاخانہ
    گُو
  • پیشاب
    مُوت
  • دست آنا
    دست
  • پتلے پانی والا پاخانہ
    چھیرو
  • آنتوں کی گیس
    گن
  • پاخانہ کرنا
    ہاگن
  • اچانک تیزی ہونے والا پاخانہ
    ہگ بھرین
  • موچ آ جانا، پیر وغیرہ کا ھصہ اچانک مُڑ جانا
    امڑکین
  • بھوت لگنا
    چھو لاگن
  • چرس پی کر نشے میں پاگل پن والا برتاؤ کرنا
    اترن
  • بیماری ٹھیک کرنے کے لیے کان میں دھاگہ لپیٹ کر تنتر منتر کرنا جس سے وہ بیماری دوبارہ نہیں ہوتی
    بھیڑ کرن
  • پتلا لوہا گرم کر کے جسم کے مخصوص حصہ پر رکھنا
    تاؤ ہالن
  • کسی ٹہنی، چنور مور کے پنکھ سے جھاڑنا
    جھاڑن
  • ہتھیلی میں راکھ، مٹی یا منہ سے مریض کی طرف پھونکنا
    پھونکن، پھونک مارن
  • مریض کو منتر، تنتر سے جھاڑ پھونک کرنا
    منترن
  • بے خوابی کرتے ہوئے دیوتا سے دعاء مانگنا، مریض کو ٹھیک کرنے کے لیے بھبھوت کا استعمال کرنا
    جاگر لاگوں
  • مریض کے ٹھیک ہونے کی منت کرتے ہوئے چاول، ارد، پیسے وغیرہ دیوتا کے نام پر رکھنا
    اچین دھرن