زبان تبدیل کریں
×
مواد
اردو – کماؤنی
سڑک پر کسی سے لفٹ لیتے وقت
  • بھائی صاحب آپ اسکوٹر سے کہاں جا رہے ہیں؟
    داجیو تم اسکوٹریل کاہوں جانون چھا؟
  • میں تو اوپر کی طرف جا رہا ہوں
    میں تو ملکیے اوجیانی جائیوں
  • اوپر کی طرف آپ کہاں تک جائیں گے؟
    ملکئی اوجیانن کان جانلئے جالا؟
  • اوپر کسار دیوی تک جا رہا ہوں، کیوں؟
    مالی کسار دیوی جان لئے جانیوں، کیلئی؟
  • بھائی صاحب مجھے بھی ذرا اوپر ڈاک خانہ تک جانا تھا، کیا آپ مجھے ساتھ لے جائیں گے؟
    داجیون مکان لئی جرا مالی پوسٹ آفس جان لئی جانچھئی، لیجائی دیلا آپن دگے؟
  • ضرور چلو، میں تو اوپر کی طرف ہی جا رہا ہوں۔ تم بھی چلو۔
    ضرور ہٹوؤ میں تو ملکئی جانین ریوں، تملے ہٹوؤ۔
  • شکریہ بھائی، بس مجھے یہاں اتار دیجیے۔
    دھنیواد دادی بس مکان الائی اتار دیو۔
  • شکریہ کی کوئی بات نہیں ہے، اتر جائیے۔
    دھنیاوادی کوئی نہان، لیو اتاراؤ۔
  • ٹھیک ہے بھائی چلتا ہوں، پھر ملیں گے کبھی، آپ کے لیے نیک خواہشات
    اچھا بھائی ہٹون، پھر ملون کبھے، توبھر بھل ہو