زبان تبدیل کریں
×
مواد
اردو – کماؤنی
خوشی کے موقعوں پر بیان کیے گئے کچھ الفاظ اور جملے
  • آپ نے بہت ہی اچھا کیا
    بھوتئی بھل کرو اپونل۔
  • بھائی آپ کو مبارک باد
    بدھائی چھا ہو تومن کن!
  • خدا کا شکر ہے، کام بہت اچھی طرح ہوگیا۔
    بھگوانو کرپال کام نیبھی گو بھلیکے۔
  • بہت بہت مبارک باد، آپ کو بیٹا ہوا ہے
    چیول ہونیکی بھوت بھوت بدھائی چھ
  • آپ نے بہت ہی خوشی کی خبر دی آپ کو مبارک باد
    بھوتے خوشیک خبر دے ہو تمل، بدھائی ہو!
  • خدا آپ کے اہل خآنہ کو ہمیشہ خوش رکھے!
    – بھگوان تمار پریوارم پرسنتا بڑے راکھو!
  • اللہ کرے آپ کے لیے خوشی کا اس طرح کا موقع بار بار آئے!
    کوشک یس موک بار بار اونئی راؤ تمار یان!
  • شادی کی خبر سن کر بہت اچھا لگا، آپ کو مبارک بادَ
    بیا کی خبر سون بیت بھوتی بھل لاگو بدھائی یو تمن کن!
  • اپنے بیٹا کا نام رکھنے پر بہت بہت مبارک باد، بیٹا آپ کا نام روشن کرے
    نام کنڈائیکی بدھائی چھ اپون کون، چیول اپونک نام اوچ کرو سنسار میں۔
  • میری خدا سے دعا ہے کہ آپ کے خاندان میں ایسے موقع بار بار آئے
    یاس دن باربار اونوں روؤ تمار پریوار میں، گوان دھن یوئی پرارتھنا چھ میری