زبان تبدیل کریں
×
مواد
اردو – کماؤنی
زمانہ ماضی کے فعل کی چند مثالیں
  • وہ، چلا گیا
    نہی گو
  • چلی گئی
    نہے گو
  • چلا گیا تھا
    نہے گو چھی
  • جا رہا تھا
    جانوں چھی
  • جانے والا تھا
    جانی چھی
  • جا سکتا تھا
    جئے سک چھی (جئے سکچھی)
  • کھا رہا ہے
    کھانوں میں چھی
  • کھا لیا ہوگا
    کھو ہال ہُنول
  • کھا لیا
    کھو ہالو
  • کھا لیا تھا
    کھو ہال چھی
  • کھا رہا تھا
    کھانوں چھی
  • کھا رہی تھی
    کھانوں چھی
  • تم نے کب لیا
    تُمل کب لہے
  • انہوں نے کب دیا
    اونل جب دے
  • آپ نے یہ کیوں کیا
    کیونہون کراؤ
  • دینا تھا
    دین چھی