زبان تبدیل کریں
×
مواد
اردو – کماؤنی
سفر کے لیے ٹیکسی اسٹینڈ میں -2
  • آؤ بھائی صاحب کہاں جانا ہے، گاڑی تیار ہے
    آؤ داجیو کاں جان چھ، گاڑی تیار چھ
  • جانا تو بھائی الموڑا تھا۔ تم جا رہے ہو کیا؟
    جان تو بھائی الماڑ چھی، تم جانوچھا کے؟
  • ہاں بھائی تیار ہے، تین سیٹ ہیں، ایک تم ہوگئے چار، ایک سیٹ اور چاہیے، بس چل دیں گے
    ہوئے داجیو تیار چھ، تین سیٹ چھن، ایک تم ہے گیا چار، ایکے سیٹ اور چیں، بس ہِٹ دیون
  • پیسے کتنے لے رہے ہو، یہ بھی تو بتاؤ پہلے؟
    ڈبل کتو لنوں چھا، یو لئے کہ بتاؤ پیلی؟
  • ارے زیادہ کیا لوں گا، بس صرف دو سو روپئے
    ارے بکی جئے لیون، بس دوی سو روپئے ماتر
  • دو سو روپئے بہت زیادہ ہیں بھائی، ڈیڑھ سو لے لینا
    دوی سو بھوت جیادا چھن یار، ڈیڑھ سو لیو نئے
  • تیل جو مہنگا ہوگیا داجیو کیا کریں۔ اس لئے دو سو کرایہ ہوگیا۔ سب اتنا ہی دے رہے ہیں پوچھ لو
    تیل مہنگ ہیگو داجیو کے کرن۔ یئک لجی دیو سو ہیگو کرائے۔ سب اتوکئے دنئی پوچھی لیو
  • ٹھیک ہے بھائی جب سب دو سو ہی دے رہے ہیں تو میں بھی دوں گا، لیکن پہلے یہ بتاؤ کہاں بٹھاؤگے، آگے یا پیچھے؟
    ٹھیک چھہ بھائی جب سب ہوی سوئی دنئی تا دیون میلے، لیکن پیلی بتاؤ کاں بھینٹو ادھل، پچھاڑی؟
  • جہاں آپ کی مرضی ہو، آگے بھی خالی ہے پیچھے بھی خالی ہے۔ جہاں اچھا لگے وہاں آرام سے بیٹھ جاؤ
    جاں تمری اچھا چھ۔ ادھل لئے خالی چھ پچھاڑی لئے خالی چھ۔ جاں بھل لان واں بھیٹو آرامیل
  • ایسی بات ہے تو پھر میں آگے ہی بیٹھتا ہوں کیونکہ آگے ٹھیک رہتا ہے۔ تھوڑا سین وین دکھتے رہتے ہیں۔
    تس چھ تو پھر تو ادھیلئے بھینٹو ھئے کلئے کی ادھل ٹھیک روں۔ مونی سین وین دیکھی نئے رونیں
  • آرام سے آگے ہی بیٹھو لیکن داجیوں لیکن سین دیھنے میں کہیں کھو مت جانا میرا مطلب ہے کہ سونا نہیں
    آرامین بھیٹو ادھیلے لیکن داجیو سین دیکھن میں کین ہرئے جن جئیا میرا مطلب ستیا جن کیں
  • نہیں آگے بیٹھ کر سو کیوں جاوں گا، الٹا تمہیں جو دیکھتا رہوں گا کہ کہیں تمہیں نیند تو نہیں آ رہی ہے
    نئے یو کیوہوں ستون ادھل بھیٹ بیر، اولٹ تومنکوں جئے دیکھنے روں کی تومنکا نین لو نی اونوں
  • تم تو سمجھدار لگ رہے ہو۔ یہ بیگ مجھے دے دو پیچھے ڈکی میں رکھ دیتا ہوں، یہاں پریشانی ہوگی
    تم تو سمجھدار لاگنوں چھا۔ لو بیگ مکاں دی دیو پچھڑی ڈگی میں دھر دیوں، لاں اسج ہولی
  • رکھ دو پیچھے، لیکن آرام سے رکھنا
    دھر دیا پچھاڑی لیکن جرا آرامیل دھریا
  • کیوں اس میں آرام سے رکھنے لائق ایسا کیا ہے؟
    کلیے کے چھ یمیں آرامیل دھرنیں لیک؟
  • ارے یار مٹھائی رکھی ہے، چپک جائے گی اسی لئے آرام سے رکھنے کہہ ریا ہوں۔ اب چلو جلدی سے سیٹ تو پوری ہوگئی ہے۔ بھوک بھی لگ رہی ہے، گرم پانی میں رک کر کچھ کھانا پینا کیا جائے گا
    ارے یار مٹھئے دھری راکھی۔ پچکی جالی کیں تب کونیوں۔ اب ہٹو پھٹاپھٹ سیت پوری لو ہوگئی تمری۔ بھوک لئے لاگنوں، گرم پانیں میں رک بیر کھان پین کری جال
  • چل رہا ہوں بھائی، گاڑی کا معاملہ ہے سب چیز دیکھنی پڑتی ہے، آگے پہاڑ کا سفر ہے
    ہٹنیوں دادی، گاڑک مامول چھ سب چیز دیکھن پڑنیں، ادھلکئے پہاڑوک سفر چھ