اردو زبان | کماؤنی زبان |
اسکول جاتا ہے |
او اسکول جان |
وہ اسکول جا رہا ہے |
او اسکول جانوں |
وہ اسکول جاتا ہوگا |
او اسکول جانیں ہونول |
وہ اسکول گیا |
او اسکول |
وہ اسکول سے آگیا ہوگا |
او اسکول جئے ای گو |
وہ اسکول سے آگیا |
او اسکول جئے |
وہ اسکول چلا گیا تھا |
او اسکول نہی گو چھی |
وہ اسکول جا رہا تھا |
او اسکول جانوں چھی |
وہ اسکول چلا گیا ہوگا |
او اسکول نہے گو ہونول |
تم آتے تو وہ اسکول چلا جاتا |
تم اوناں تو او اسکول جان |
وہ اسکول جائے گا |
او اسکول جال |
شاید وہ آج اسکول جائے گا |
شاید او آج اسکول جاؤ |
تم آؤگے تو وہ اسکول جائے گا |
تم آلا تو او اسکول جال |