زبان تبدیل کریں
×
مواد
اردو – کماؤنی
دریا، آبی ذخائر، جنگل، درخت-جھاڑیاں
  • جنگل
    جانو، جنوؤ
  • جنگل
    بن
  • درخت
    بوٹھ
  • بلوط کے درختوں والی جگہ جہاں پانی موجود ہو
    بجانی
  • چھوٹی نکیلی لکڑی یا دیگرسخت سامان جو پاؤں میں چبھتا ہے
    کُھن، کُھم
  • درخت کا سرا
    ٹُک
  • ڈالیاں
    ڈائی، ڈاؤ
  • شاخ
    پھانگ
  • پتے
    پات
  • پنیری
    کَل
  • بلوط
    بانج
  • صنوبر
    سال، ساؤ
  • درخت کا وہ پھل جسے بھالو بڑے شوق سے کھاتا ہے
    میو، میل
  • ایک چھوٹا درخت جو انتہائی لچکدار اور بہت مضبوط ہوتا ہے، اس کا چھلکا کام میں آتا ہے
    بھیکو
  • چلغوزہ کے درخت سے نکلنے والا رال کا مادہ
    لِس
  • رال نکالنے والا شخص
    لیسو، لِسو
  • دیودار
    دیار
  • درخت
    سُرئی
  • ادویاتی پودے
    کِلموڈ
  • جڑ
    جڑ، جوڑ
  • بہت سی جڑیں
    جاڑ
  • چھال
    چھال، چھاؤ
  • صنوبر کے درخت کی باہری خشک چھال کے موٹے موٹے ٹکڑے
    بگیٹ
  • ندی
    گاڑ
  • پہاڑ کی چوٹی سے نیچے کی طرف بہنے والا برساتی نالا
    گدھیار
  • نولے، پانی کے چھوٹے تالاب
    نَو
  • پانی کی نالی
    گول، گوؤ
  • دھارا کی شکل میں گرتا پانی
    دھار
  • جسم آب یا چھوٹا تالاب
    کھاؤ
  • پانی کے چھوٹے چھوٹے تالاب
    چال کھال
  • راستہ
    باٹ
  • چڑھائی، اوپر کی طرف
    اُکاؤ
  • ڈھلان، نیچے کی طرف
    ہُلار، ڈھاؤ
  • پیڑوں کے جھرمٹ میں پانی کی دھار، جھرنا
    چھیڑ