زبان تبدیل کریں
×
مواد
اردو – کماؤنی
جسمانی اجزاء
  • سِر کا اوپری حصہ
    برماڑ
  • سِر کا اوپری مرکزی حصہ
    گودی
  • سر (کھوپڑی)
    کھور کھار
  • سر
    منائی، مُن
  • مردوں کی چوٹی
    چُنائی
  • پیشانی
    کپاؤ
  • بال
    باؤ
  • بال، جس کا استعمال اکثر عورتوں کے روکھے خشک بالوں کے لیے ہوتا ہے
    جھانکری بال
  • چوٹی
    چھوٹی
  • بھنویں
    بھوں
  • آنکھ کی پلکیں
    پٹیاؤ
  • آنکھ
    آنکھ
  • نگاہ
    جوت، جیوتی
  • کان
    کان
  • کان کا وہ حصہ جو سِر سے جڑا ہوتا ہے
    کنجائی
  • سِر جھکا کر اونگھنا، جھپکی لینا یا سونا
    کنٹوپ
  • کانوں کو ڈھکنے والی ٹوپی
    کنٹوپ، کنٹوپی
  • ناک
    ناک، ناکھ
  • ہونٹ
    ٹھو، ٹھؤ
  • ہونٹ
    گِج
  • رخسار
    گلاڑ
  • رخسار پر تھپڑ مارنا
    پھچیک
  • ٹھڈی
    چیونی
  • منہ
    مُنکھ
  • منہ میں
    مکھم
  • منہ، چہرہ
    مکھیڑی، مکھڑی، مُکھڑ
  • زبان
    جبڑی
  • داڑھ، جبڑا
    جاڑ، جاڑھ
  • مسوڑے
    مِری
  • داڑھ دانت
    داڑ
  • عقل داڑ کے آخری دانت
    عقل داڑ
  • مونچھ
    جُڑ
  • داڑھی
    داڑی
  • کندھا
    کان
  • گردن
    گردن
  • گلا
    گاؤ
  • ہاتھ
    ہات
  • انگلیاں
    ٹانڈو، آنڈو
  • ہاتھ کا انگوٹھا
    گھُٹ، گُھٹی
  • ہاتھ کی لکیریں
    ہتھا ریکھڑ
  • ناخون
    نڈ
  • ناخون میں ہونا واللا زخم
    نڈچھنڈ
  • سر انگشت
    آڈنوک ٹوک
  • پسلیاں
    بھانٹ
  • ہڈی، ہڈیاں
    ہاڈ
  • لمبی بڑی ٹانگ یا بازو کی ہڈیاں
    ہڈک
  • پیٹ، اندرونی معدہ اور باہری حصہ کے لیے
    پیٹ
  • دان پیٹ
    لداڑی، لدوڑ
  • آنتیں
    آناڑ
  • پیٹھ
    پُٹھ
  • پیٹھ میں
    پُٹھم
  • سینہ
    چھاتی
  • عورت کی چھاتی
    چُچ
  • نابھی
    نوٹی
  • بغل
    کانکھی
  • گود
    کاکھی
  • کمر
    کمر
  • پہلو
    دیانڈ
  • سرین
    بھیل
  • جانگھیں
    جڑناڑ، جنہاڑ، جنگاڑ
  • گھٹنے کا سامنے والا عقبی حصہ
    ران
  • گھٹنا
    گھُن
  • پیر، عموما گھٹنے کا نچلا حصہ
    کھُٹ، گوڑ
  • پاؤں چھو کر نمسکار کرنا
    کھٹی سلام، پیلاک
  • ایڑیاں
    ایڑی
  • تلوا، تلے
    ے
  • ہاتھ- ہات
    ہاتھ
  • کوہنی
    کوہنی
  • انگلی، انگلیاں
    آڈنو
  • انگوٹھا
    انڈوٹھ، انگوٹھ
  • انگوٹھا
    گھُتی
  • دھاگوں سے بال کی چوٹیاں بنانا
    لاٹی
  • بالوں کی لٹ، عورتوں کی بالوں کی گُتھی ہوئی چوٹیاں
    لاٹی
  • دھاگے کا گُچھا بالوں کی سجاوٹ کے لیے اکثر چوٹی کے آخری سرے میں لٹکایا جاتا ہے
    پھون بریڈ