زمانہ حال | زمانہ ماضی | زمانہ مستقبل |
میں جاتا ہوں |
میں گیا |
میں جاؤں گا
|
میں کھاتا ہوں |
میں نے کھایا |
میں کھاوں گا
|
میں آتا ہوں |
میں آیا |
میں آؤں گا
|
میں دیتا ہوں |
میں نے دیا |
میں دوں گا
|
میں سوتا ہوں |
میں سویا |
میں سوؤں گا
|
میں پڑھتا ہوں |
میں نے پڑھا |
میں پڑھوں گا
|
میں کرتا ہوں |
میں نے کیا |
میں کروں گا
|
میں سنتا ہوں |
میں نے سنا |
میں ہنسوں گا
|
میں دیکھتا ہوں |
میں نے دیکھا |
میں دیکھوں گا
|
میں چلتا ہوں |
میں چلا |
میں چلوں گا
|
میں، سناتا، ہوں |
میں نے سنایا |
میں سناؤں گا
|
میں کھلا رہا ہوں |
میں نے کھلایا |
میں کھلاؤں گا
|
میں نہاتا ہوں |
میں نے نہایا |
میں نہاوں گا
|
میں عبادت کرتا ہوں |
میں نے عبادت کی |
میں عبادت کروں گا
|
میں پوچھتا ہوں |
میں نے پوچھا |
میں پوچھوں گا
|
میں، خریدتا، ہوں |
میں نے خریدا |
میں خریدوں گا
|
میں بیچتا ہوں |
میں نے بیچا |
میں بیچوں گا
|
کہتا ہوں |
میں نے کہا |
میں کہوں گا
|
میں بولتا ہوں |
میں نے بولا |
میں بولوں گا
|
میں گاڑی چلاتا ہوں |
میں نے گاڑی چلائی |
میں گاڑی چلاؤں گا
|
میں اٹھاتا ہوں |
میں نے اٹھایا |
میں اٹھاوں گا
|
میں لکھتا ہوں |
میں نے لکھا |
میں لکھوں گا
|
میں دوڑتا ہوں |
میں دوڑا |
میں دوڑوں گا
|
میں بھاگتا ہوں |
میں بھاگ گیا |
میں بھاگ جاؤں گا
|
میں گاتا ہوں |
میں نے گایا |
میں گاؤں گا
|
میں کھیلتا ہوں |
میں کھیلا |
میں کھیلوں گا
|
میں کروں گا |
میں نے کیا |
میں کروں گا
|
میں بھرتا ہوں |
میں نے بھرا |
میں بھروں گا
|
میں کھاناپکاتا ہوں |
میں نے کھانا پکایا |
میں کھانا پکاؤں گا
|
میں اٹھاتا ہوں |
میں نے اٹھایا |
میں اٹھاؤں گا
|
میں کھیلتا ہوں |
میں کھیلا |
میں کھیلوں گا
|
لے جاتا ہوں |
میں لے گیا |
میں لے جاؤں گا
|
نہیں کرتا ہوں |
میں نے نہیں کیا |
میں نہیں کروں گا
|