زبان تبدیل کریں
×
مواد
اردو – کماؤنی
دوست کے ساتھ بات چیت
  • دنیش- آداب بھائی رمیش
    نمسکار ہو رمیش
  • رمیش- آداب دنیش، آج کیسے آ گیا؟
    نمسکار دنیشن، کسی، آچھے آج؟
  • ایسے ہی دوست، تم سے ذرا ایک چھوٹا سا کام تھا۔ کروگے تو بتاؤں
    یسیکے یار، جرا ایک نانوں کام چھی تو دھن۔ کر لئے تو بتوں
  • رمیش- پہلے بتا تو کیا کام ہے۔ میرے کرنے لائق ہوگا تو ضرور کروں گا۔
    پیلی بتا تو کام چھ۔ میَر کرنیں لیک ہولو تو جرور کروں۔
  • دنیش- تیرے کرنے لائق ہے یار تبھی تو تیرے پاس آیا۔ ورنہ کیوں آتا؟
    تیر کرنیں لیکے چھ یار تبے تو تیار پاس ایوں۔ نتر کیوہوں انیوں
  • رمیش- ارے بتائے گا یا بک بک کرتا رہے گا۔ جب بتائے گا تبھی تو کروں گا۔
    ارے بتالے لئے یا بک بک کرتے رولے۔ جب بتالے تبے تو کرون۔
  • بات یہ ہے کہ مجھے آج ضروری میں ایک ہزار روپئے چاہیے۔ دے سکتا ہے مجھے؟
    بات یو چھ یار کی مکن آج ارجینٹ ایک ہزار روپئن چینی۔ دی سکچھے مکیں؟
  • رمیش- ہزار روپئے کی تجھے کیا ضرورت پڑ گئی آج جس کے لیے میرے پاس آنا پڑؑا؟
    ہجار روپنک کے جرورت پڑی گے توکن آج جیک نیجی میار پاس اون پڑو؟
  • دنیش- کیا بتاؤں یار، اس مہینے تنخواہ ابھی تک نہیں ملی اس لیے مشکل آگئی۔
    کے بتوں یار، یو مہینے تنخوا آئی جاںلے نی ملی تب مشکل ایگے۔
  • کیا مشکل آگئی بتا تو صحیح وہ بھی حل کی جائے گی
    کے مشکل آئگے بتا تو صحیح حل کری جالی اولئے
  • دنیش- یار مکان مالک کو کرایہ دینا ہے، اس کو ضرورت پڑ گئی ہوگی پیسوں کی۔
    یار مکان مالک کین کرایہ دین چھ، اوکن ضرورت پڑگے ہونیلی ڈبل نیکی۔
  • رمیش- اچھا تو یہ بات ہے۔ کوئی بات نہیں تو ہزار روپئے لے جا اور اسے دے دو
    اچھا تو تے چکر چھ۔ کوئی بات نئے تو ہجار روپئے لیجا اور اونکے دی دے
  • دنیش- تیری بڑی مہربانی بھائی جو تو نے میرا کام چلا دیا نہیں تو پریشانی ہو جاتی۔
    تیری بڑی مہربانی بھائی جو تویل میر کام چلے ہے نتر پریشانی ہے جانیں
  • رمیش- اس میں مہربانی کی کیا بات، دوستی میں ایک دوسرے کے کام آنا ہی چاہیے ہم کو
    یامیں مہربانی کی کے بات، دوستی میں ایک دوسرکا کام اونیں چے ہمنکن
  • دنیش- ہاں یہ بات تو ہوئی۔ پھر بھی تونے سہارا دیا اس لیے میں نے کہی مہربانی
    ہاں تو بات تو بھئے۔ پھر نے تویل سہار دے یئک لیجی کے مینل مہربانی
  • رمیش- لے پکڑ ہزار روپئے اور چاہیے تو اور لے جا۔ میرے ہوتے ہوئے فکر نہیں کرنا
    لے پکڑ ہجار روپیں آئیں چینی تو آئی لیجا۔ چنتا جن کریے میار ہوتے ہوئے
  • دنیش- شکریہ بھائی، میں تین چار دن بعد آؤں گا تب تجھے واپس دوں گا۔ چلتا ہوں ابھی۔
    دھنیاواد بھائی، میں تین چار دن بعد اووں تب دیوں تکیں واپس۔ ہٹوں ایل۔