زبان تبدیل کریں
×
مواد
اردو – کماؤنی
تھانے میں
  • کہیے آپ کس سے ملنا چاہتے ہیں؟
    کو/کئو، اپن کے دگے ملن چانچھا؟
  • میں تھانے دار صاحب سے ملنا چاہتا ہوں۔
    میں تھاندار سیپ دگے ملن چانو/چانوچھو
  • کیوں؟
    کیلے؟
  • میرے دوست کو چوٹ لگ گئی ہے۔ اسکی رپورٹ لکھوانی ہے
    میردگڑو کین چوٹ لاگی گے۔ یے کی رپوٹ لکھون چھو
  • ادھر دیکھئے، بڑے صاحب بیٹھے ہیں۔
    اوتھاں چاؤ، سامنی ٹھول سیب بھے رئین/بیٹھی چھن
  • آئیے، بیٹھئے۔ مجھ سے کیا کام ہے۔
    آاو، بیٹھو۔ مین دگے کے کام چھو؟
  • ایک شکایت درج کرانا چاہتا ہوں۔
    میں ایک سیکیت لکھون چانو/چانچھو
  • کہیئے، کیا شکایت ہے؟
    کئو، کے سیکیت چھو؟
  • ابھی ابھی میرے ساتھی کو ایک موٹر سائیکل والے نے ٹکر مار دی۔
    اللے- اللے میر دگڑی کے۔ ایک موٹر سائیکل والل ٹکر ماری دے
  • وہ اب کیسا ہے؟
    اپ او کس چھو؟
  • اسے ٹھیک سے چلا نہیں جا رہا ہے۔
    وی کیاں بھلی کین/بھاں ہیٹی نی جانے/ جانے
  • اب آب کا ساتھی کہاں ہے؟
    اب اپونک دگڑی کان چھو؟
  • ایک شخص اسے سہارا دے کر ادھر ہی لا رہا ہے۔
    ایک آدم اکین سہار دی بیر ایتھے کے لیونو
  • سلام، پولیس آفیسر۔
    نمستے، تھانے دار سیپ
  • آئیے بیٹھئے۔ آپ کو کہاں چوٹ لگی ہے؟ دکھائیے۔
    آؤ پیٹھو۔ اپن کین کان چوٹ لاگی رے؟ دکھاؤ
  • دیکھیئے، میرے گھٹنوں میں چوٹ لگی ہے۔
    دیکھو، میار گھونون میں چوٹ لاگی رے
  • غلط سائیڈ میں کون چل رہا تھا؟
    غلط سیڈ میں کو ہٹنو چھی؟
  • موٹر سائیکل والا غلط سائیڈ میں تیزی سے چل رہا تھا۔
    موٹر سائیکل وال غلط سیڈ میں تیز چلنو چھی
  • کیا آپ موٹر سائیکل والے کے خلاف شکایت / ایف۔آئی۔آر۔ لکھوانا چاہتے ہیں؟
    کے اپون موٹر سائیکل والک خلاف سیکیت / اف۔آئی۔آر۔ لکھون چانچھا؟
  • جی ہاں، لکھوانا چاہتا ہوں۔
    جی ہوئی، لکھون چانون/چانچھو
  • جائیے، منشی جی سے اف۔آئی۔آر۔ درج کرائیے اور اس پر ہم ضرور کاروائی کریں گے۔
    جاؤ، موشی جیو تھین اف۔آئی۔آر۔ درج کراؤ اور یہ پری ہم جروڑی کاروائی کرونل