زبان تبدیل کریں
×
مواد
اردو – کماؤنی
ڈاکٹر کے پاس
  • ڈاکٹر صاحب آداب
    ڈاکٹر سیپ نمسکار
  • آداب، کیا پریشانی لاحق ہے آپ کو؟
    نمسکار، کے پریشانی چھ؟
  • ڈاکٹر صاحب پھچے تین دنوں سے بخار سے میری حالت خراب ہے۔ بدن میں بہت زیادہ درد ہو رہا ہے، مجھے بھوک بالکل نہیں لگ رہی ہے۔ سر میں بھی درد رہتا ہے، سردی کی وجہ سے ناک سے پانی بہہ رہا ہے۔ میں بہت پریشان ہوگیا ہوں۔
    ڈاکٹر سیپ تین دن بے جریل حالت خراب چھے، آڑن پیڑ بہت جیادہ ہیگے، بھوک بالکل نہان۔ کھار پیڑ لے ہے رے، سردیل ناک داھر لگ رائین، پریشان ہیگیون۔
  • کیا آپ نے بخار ناپا ہے؟ پہلے کمپاؤنڈر سے بخار کی پیمائش کروا لو تب دوا لکھوں گا
    بخار نپاؤ تومال؟ پیلی کمپاؤنڈر دھ بخار نپائی لہیوں الے تب دوائی لیکھون
  • کمپاؤنڈر صاحب ذرا میرا بخھار ناپ دو
    کمپوڈر سیپ جرا میر بخار ناپی دیاؤ تو
  • اس وقت ایک سو تین ہے۔
    ایک سو لین چھے ایل تو
  • ڈاکٹر صاحب اس وقت ایک سو تین ہے۔
    ڈاکٹر سیپ ایک سو تین چھے ایل۔
  • پچھلے تین چار دنوں میں آپ نے کھانے پینے کیا لیا، مجھے بتائیں تبھی میں صحیح اندازہ لگا پاوں گا
    کھانین میں کے لہے تین چار دن پیلے تمل یو لے مکاں بتاؤ تبے صحیح انداز اے سکول
  • کھانا پینا تو گھر کا ہی ہوا ڈاکٹر صاحب لیکن تین چار دن پہلے پیاسی لگی ہوئی تھی تو ایک بوتل فریج کی ٹھنڈی کوکاکولا دوستوں کے ساتھ پی لی تھی۔ بس اسی کے دوسرے دن سے بخار آگیا
    کھانپین تو غھر کے بھئے ڈاکٹر سیپ لیکن چار دن پیلی پیاس لگی ریچھی تو ایک فریجکی ٹھنڈی کوکا کولا پی دے دوستاناک دگے، بسی ویکے دہار دن بئے بخار ایگئے
  • ٹھیک کہا ڈاکٹر صاحب آپ نے۔ یہ ٹھنڈا ونڈا کچھ نہیں پینا چاہیے یہ سب اسی کی کرامات ہے۔ اب سے میں ٹھنڈی چیزوں کو ہاتھ نہیں لگاؤں گا۔ اس نے تو مری حالت ہی خراب کر دی
    ٹھیک کو ڈاکٹر سیپ اپونل۔ یو ٹھنڈ پھنڈ کے نی پین چین یوکی کرامات چھ سب۔ اب بٹی میں کبھو ٹھنڈ چیجنکا ہاتھے نی لگون
  • آداب سر، اب چلتا ہوں۔ کمپاؤنڈر صاحب اس پرچہ کی دوا دیجیے تو، بتا دیجیےگا۔
    نمسکار سیپ، ایل ہیٹون۔ کمپوڈر سیپ یو پرچائیکی دوائی دی دیاؤں دھن، بتائلی بھی دیا۔
  • یہ دو دو گولی کھانی ہے دن میں تین دفعہ گرم پانی سے۔ یہ ایک گولی صبح ناشتہ کرنے کے بعد اور دن میں چار بار یہ پینے والی دوائی ایک ڈھکن گرم پانی میں ملاکر پی لینا۔
    یہ دوی دوی گوئی کھان چھن دن میں تین بار گرم پانی دگے۔ یو ایک گولی رتئے ناشتہ کریا بعد اور دن میں چار بار یو پینی دیوائی ایک ڈھکن گرم پانی میں ملئے بیر پی لہیا۔
  • ٹھیک ہے کمپاؤنڈر صاحب۔ پیسے کتنے ہوگئے؟
    ٹھیک چھے کمپاؤڈر سیپ۔ ڈبل کتو ہیگئن؟
  • سو روپئے دیکھنے کی فیس اور اسی روپئے دوائی کے۔ ایک سو اسی روپئے دے دو
    سو روپین دیکھیک اور اسی روپین دوائی ناک۔ ایک سو اسی روپئے دی دیو
  • یہ کمپاؤنڈر صاحب پانچ سو روپئے ہیں
    یو لیو کمپوڈر سیپ، پانچ سو روپین چھن
  • ارے بھائی کھلے پیسے دو یہاں میرے پاس کھلے پیسے نہیں ہیں۔ صبح صبح کھلے پیسے نہیں ہوتے ہیں
    ارے بھائی ٹوٹی ڈبل دیو یا ٹوٹی ڈبل نہانتن میار پاس۔ رتے رتے کھلی ڈبل نیہون
  • ٹھیک ہے، میں باہر سے کھلے کرواتا ہوں، تبھی دے پاؤں گا تم کو۔ میرے پاس بھی کھلے نہیں ہیں
    ٹھیک چھے، میں بھیر بٹی تڑوے لیون الئے دجول تمنک۔ میار پاس نے ٹوٹی ننہاتن
  • ہاں ہاں کوئی بات نہیں، پیسے کھلے کروا لاؤ، آج کل کھلے پیسوں کی بہت پریشانی ہے
    ہویا ہویا کے بات نئی، توڈائی لاؤ اجیالن بہوتئی پریشانی چھے ٹوٹی ڈبل نینکی
  • یہ لو کمپاؤنڈر صاحب ایک سو اسی روپئے، تڑوا لایا پانچ سو کا نوٹ۔ آپ کا شکریہ۔
    یو لیو کمپوڈر سیپ ایک سو اسی روپئے، تڑوے لیوں پانچ سوک نوٹ۔ دھنیواد اپونک۔