زبان تبدیل کریں
×
مواد
اردو – کماؤنی
اداسی کے موقعوں پر بیان کیے جانے والے کچھ الفاظ اور جملے
  • بے چارہ/ بدقسمت
    ہاڑی
  • شیوا شیوا
    شبیو، شِب
  • مجھے بڑا رحم آ رہا ہے
    اتی کلیکئی لاگنئی!
  • مجھے آپ کے لیے برا لگ رہا ہے
    بھوتئی نکل لگاؤ یو سون بیر!
  • اگر مجھ سے کسی طرح کی مدد چاہیے تو مجھے بتائیں
    میار لائک کے کام ہولو ہو تو بتئیا!
  • مجھے یہ سن کر انتہائی دکھ ہوا
    بھوتے من خراب ہوگیا یس سونی بیر!
  • یہ معاملہ کسی کے قابو میں نہیں ہے
    یامین کیلاکئی ہٹائیکی کے بتائی نین بھائی!
  • صبر کریں، ہر ایک چیز ٹھیک ہوجائے گی
    دھیرج دھراؤ مانتھو مانتھو سب ٹھیک
  • اگر کسی قسم کی پریشانی (تکلیف) ہو تو مجھے بتائیں
    کے لئی دوکھ تکلیف ہولی ہو مانک بتائیا
  • یہ کسی آدمی کے قابو میں نہیں ہے
    مینسانک ہٹائکی کے بتائی نن بھائی یمین!
  • کیا، کیا جا سکتا ہے، ہر چیز میں اللہ کی مرضی شامل ہوتئ ہے
    کے کر جائی ساکین، سب بھگوانیکی مرضی بھائی!