زبان تبدیل کریں
×
مواد
اردو – کماؤنی
ساگ- سبزیاں
  • بیج
    بین
  • آلو
    آلو
  • کوئلے اور گرم راکھ کے نیچے رکھ کر پگائے آلو
    گھو کھیتی آلو
  • مولی
    مول، موؤ
  • ٹماٹر
    ٹِماٹر
  • پھول گوبھی
    گوبی، گوبھی، کوپی
  • گھوئیاں، اربی
    پِنالو، پناؤ، چھوئیاں
  • اربی کی بڑی شکل
    گڈیری
  • ترئی
    توریان
  • پالک
    پاڑنو، پالوو
  • اربی کے پتے
    پاپڑ
  • ہلدی
    ہلد
  • دھنیاں
    دھنن
  • لہسن
    لاسن
  • میت
    ھی
  • مرچ
    کھسیانی، مرچ
  • شملہ مرچ
    سگی خوسیانی
  • کدو
    گدو، کدو
  • کدو کے پودے کی اگلے حصہ کی نرم کونپلی سبزی
    گدوواک، ٹکنوک ساگ
  • کدے کے پودہ کی شاخ کی نرم پتیوں کی سبزی
    لگی لوناک ساگ
  • لوکی
    لوکی
  • ایک کانٹے دار پتوں والی ونسپتی جس کے جسم پر لگن سے جلن ہوتی ہے، اسکی سبزی بنتی ہے
    ششونو ساگ
  • اربی کے نئے نرم لُپٹے ہوئے اربی پتے کی ڈنڈی سے بننے والی سبزی
    گاب
  • لنگونے، کدو جیسے پودے کی ٹہنی کے اگلے حصہ سے سبزی بنائی جاتی ہے
    لنڈون
  • انار
    دامڑ
  • ککڑی، کھیرا
    کاکوڑ، کاکڑی
  • آلو کی طرح ایک سخت سبزی جسے ابال کر بنائی جاتی ہے
    گیٹھی
  • اوگل یا چولائی
    اوگو، اگوؤ
  • بھانگ کی بیج پیس کر سبزی میں ڈالی جاتی ہے
    بھانڈ
  • بھنگیرا چٹنی بنائی جاتی ہے
    بھانڈیر