زبان تبدیل کریں
×
مواد
اردو – کماؤنی
جانور
  • شیر
    سیوں، باگھ، باگ
  • کتوں کا شکار کرنے والا شیر یا تیندوا
    کُکری باگھ
  • بھالو
    بھالو
  • ریچھ
    ریچھ، ریچھی
  • گیدڑ
    سیاؤ
  • سانپ
    سیاپ
  • نیولا
    نیاؤل
  • بیل
    بلد
  • عام بیلوں سے بڑے بیل جس کے سینگھ بھی بڑے ہوتے ہیں
    ہنسی
  • گائے
    گورو
  • چھوٹا بیل
    بوہڑ، بوہڑی
  • گائے کا بچہ
    باچھ، بچھی
  • بھینس
    بھیس، بھنس
  • بھینس کا مادہ بچہ
    تھوری، تھور
  • کٹرا، کھال میں بھونس بھر کر بنایا گیا بھینس کا بچہ
    کٹیوڑ
  • کتا
    کُکُر
  • بلی
    براؤ
  • چوہا
    مُس
  • بِلا
    ڈھڑو
  • جنگلی بِلا
    بنڑھو
  • سوؤر
    سوڈر
  • خارپشت جس کے جسم پر کانٹے ہوتے ہیں
    سائی، ساؤل
  • خرگوش
    شاش
  • بندر
    بانر
  • لنگور
    گونی
  • چینٹیاں
    کِرماؤ، کِرماوی
  • دیمک
    دھیوڑ
  • کھجلی، جلن پیدا کرنے والا کیڑا
    گُجکِڑ
  • گھونگھا
    گُنیل
  • کینچوا
    کتول
  • کن کھجورا
    کنسوین
  • چھپکلی
    چھپوڑ
  • مینڈک
    بھکان
  • مچھلی
    مانچھ، مانچھی
  • گھوڑا
    گھوڑ
  • بہت سے گھوڑے
    گھواڑ
  • گھوڑا ہانکنے والا
    گھوڑی
  • خچر
    خچر
  • بکری
    باکور
  • چھوٹی بکری
    باکری
  • مرغہ
    کُکُڑ
  • مرغی
    کُکُڑی
  • لحیم و شحیم بڑا بکرا
    ہیلو، ہلوان
  • لحیم و شحیم بڑا بکرا جو سامان بھی ڈھوتا ہے
    بوکی، بوکی
  • کیکڑا
    گِکیانج
  • جونک
    جواک