زبان تبدیل کریں
×
مواد
اردو – کماؤنی
زراعت
  • اناج
    اناز
  • کھیت
    گڑ، گوڑ
  • بہت سے کھیت
    گاڑ
  • سبزی، پھل، پھول لگانے کے لیے گھر کے آگے چھوٹے، چھوٹے کھیت
    باڑ باڑ کھُڑ
  • حفاظت کے لیے لگائی گئی
    باڑ-باڑ
  • پہاڑ رخ والی کھیت کی دیوار
    بھڑ
  • دوب، گھاس
    دوب
  • گھاس
    گھا
  • اناج کے اوپر بیلوں کو گھمانا تاکہ پودوں سے اناج علاحدہ ہوجا ئیں
    دیں، دینا
  • اناج سے اضافی چیزوں کو نکالنے والا سامان
    سوپ
  • بڑی ٹوکری
    ڈال
  • گھاس یا لکڑی کی گٹھڑی
    گڑھو
  • ہل
    ہاؤ
  • ہل کا جوا جو بیلوں کے کندھے پر رکھا جاتا ہے
    جو
  • چمڑے کا موٹا رسہ جو جوئے کو ہل سے باندھے رکھتا ہے
    جونیواؤ
  • پانی سے لبالب کھیت میں سے گھات پھوس نکالنے والا چار یا چھہ لکڑی لگا ہوا ہل
    دنیاؤ
  • پٹیلا مٹی برابری کرنے والا
    پٹیول، پٹیوو، پٹیاؤ
  • پھاوڑہ
    پھدو
  • کُدال
    کُٹاؤ
  • کسنی
    سانپو
  • بڑی درانتی
    دتول
  • تیشہ
    بسول
  • کلہاڑی
    کلہاڑی
  • چھوٹی کہلاڑی
    رموٹ
  • بڑی درانتی
    ہنسی
  • گوبر اور گھاس پتوار کی کھاد
    پرس
  • گوبر کی کھاد
    موؤ
  • دلیہ
    ڈال
  • چھوٹی ڈلیا
    چھاپر، چھاپور، چھاپری
  • سینچائی کے لیے پانی کی نالی
    گول
  • پتھر
    ڈُھنگ
  • مٹی
    ماٹ
  • ریت
    بجری
  • مٹی کا ڈھیلا
    ڈاؤ
  • وہ ڈھیلا جو گیلا ہونے پر بنتا ہے اور خشک ہوکر سخت ہوجاتا ہے، گیلے آٹے کا گولا
    ڈھن
  • شجر کاری
    روپائی
  • نرانا، گھاس پھوس اکھاڑنا
    نرائی، نرے کھرپتوار
  • بویا جانے والا بیج
    بین
  • بیج بونا
    وین
  • ہل چلانا
    بانا
  • حفاظت کے لئے بنائی گئی باڑ یا دیوار، پتھروں کی دیوار
    باڑ، دھنباڑ
  • جھاڑی
    جھاڑی
  • باغیچہ
    باگیچ
  • دھان کی پوال ی خشک ڈنڈی
    پراؤ، پرال
  • صنوبر کے درخت کی خشک پتیوں جس کا استعمال عموما جانوروں کے فرش پر بیٹھنے کے کام آتے ہیں
    پرول، پرو
  • چھوٹے پیڑوں پر گھاس پھوس یا دھان کے پرال کے ڈھیر
    لُٹ