بہت ہی اچھا کیا یار لڑکے کا بیاہ ہوگیا، گھر میں بہو آگئی اور بڑھاپے میں کیا چاہیے
بھوتے بڑھی کرو یار چیولوک بیا ہیگو، گھر میں بواری ایگے اور کے چیں بڑیاںکاو
کیا کروں دوست، اس کی شادی تو کرنی ہی تھی، گھر بار جوڑنا بھی والدین کا فرض ہے۔ تبھی آدمی گھر بار کی ذمہ داری سے آزاد بھی ہوتا ہے، میں ٹھیک کہہ رہا ہوں نا؟
کے کروں یار، کرنوں چھ یوک بیا لئے، میں بونکی ذمہ داری جو بھئے نانتنوک گھر بار جوڑنیک۔ تبے آدمی گرہستی کی ذمہ داری باٹی مُکت لئے ہوں، ٹھیک کونیوں نئے۔کس؟
ہاں کہہ تو ٹھیک رہے ہیں پانڈے جی۔ میری ذمہ داری تو ابھی میرے سر پر کھڑی ہے
ہویا کون تو ٹھیک روچھا پانڈے جیو۔ میری جمےواری تا آئی تھاڑی چھہ میارا کھوارم
تم بھی کرو دوست، تم کیا اپنے بیٹے کی شادی طے نہیں کروگے۔ جتنی جلدی یہ کام نمٹ گیا اتنا ہی اچھا ہے۔ گنگا نہا لوگے تم بھی۔ تم کہتے ہو تو میں بھی دیکھوں کہیں کوئی لڑکی تمہارے لڑکے کے لیے۔
کراؤ کراؤ یار تملے چیولک بیا کیں ٹھیراؤ۔ جتو جلدی نپٹ گے تُل بھل، گنگ نئے لیلا تملے۔ تم کونچھا لو میںلے دیکھوں کین کوئی چیلی تمار چیالاک لیجی۔
گنگا تو بعد میں نہاؤں گا پہلے کوئی لڑکی تو ملے اچھی جیسی لڑکے کے لائق
گنگ تو بعد میں ان پیلی کوے چیلی تو ملو بھلی بھلی جئے چیالاک لیک
ارے جب تلاش شروع کروگے تبھی تو ملے گی، ادھر کہو اُدھر کہو چار آدمیوں میں ذکر کرو۔
ارے جب ڈھون کھوج کرلا تبئے تو ملیلی، اتھکے کوؤ تھکے کوؤ چار آدمن میں جکر کرو
بھائی اپنی طرف سے میں سب کر رکھا ہے پر اوپر والے کی مرضی ہے جب ہوگا تبھی تو بات بنے گی
بھائی اپن تربئے سب کر راکھی پھ ویدھن جب ہول تبئے تو بات بنن
تم نے اب کہہ دیا میں بھی اب کوشش کروں گا۔ چلو ذرا لڑکے کو دعا دے دیں گے
ہٹو ہو مونیں چہاپانی یا کے ٹھنڈ ہنڈ پیلا۔ پئے جئے ہولن آرامیل بات چیت
ہاں ہاں چلو تمیاری بہو کو دیکھ بھی لیتے ہیں، دیکھتے ہیں شکل و صورت کی کیسی ہے
ہوئے ہوئے ہٹی تمری بیارک درشن لو کری لنوں، کسی چھ دھین دیکھن چان میں
ارے یار میں بتاؤں گا تو کہوگے بڑی تعریف کررہا ہوں اپنی بہو کی، تم خود ہی چل کر دیکھ لو
اب یار میں بتونوں تم کولا بڑی تعریف کرنو اپنی بواریکی، تم خودے ہِٹ بیر دیکھ لیو
بیٹا یہ ٹھاکر صاحب ہیں، سماج کلیان میں ڈائریکٹر ہیں۔ ان کو سلام کرو، بہو تم بھی سلام آداب کہو
چیال یو ٹھاکر سیپ چھن، ڈائریکٹر چھن سماج کلیان میں۔ پونلاگ کو انودھز۔ بوواری تو لے کَو۔
بیٹا اس کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ مجھے تمہیں دعائیں دینی ہے تم ہمارے بچے ہوئے
ارے تیکی کے جرورت نہان بیٹا۔ مینل جئے تمنکن آشیورواد دن چھہ، تم نانئے بھیا ہمار
جیتے رہو بیٹا، تم دونوں کومبارک ہو۔ تمہاری زندگی کامیاب ہو اور کیا کہ سکتا ہوں میں
جی ریے بیٹا۔ بدھائی ہو تم دونن کن۔ تمر جیون سفل ہوؤ اور کے کئے سکنوں میں
لو بہو یہ منہ دکھائی کا شگن ہے۔ رکھ لو بیٹی اس کو یہ تو شگن ہوا اس کو منع نہیں کرتے ہیں
لے بواری یو شگن چھ تیوت موکھ دیکھیوک۔ دھر لے چیلی یکاں یو تو شگن بھئے، نیں نی کرن
چلو تھوڑی چائے پانی یا کچھ ٹھنڈا پیوگے۔ پھر آرام سے باتیں ہوں گی
ٹو ہو مونیں چہاپانی یا کے ٹھنڈ ہنڈ پیلا۔ پئے جئے ہولن آرامیل بات چیت
دوست چائے تو میں نہیں پیتا ہوں، گرمی بہت ہو رہی ہے۔ ہاں کچھ ٹھنڈا ونڈا منگوا لو، وہ پیا جائے گا
چہا تو یار میں نیں پنیوں، گرم ہیرو بھوتے ہوئے کے ٹھنڈہنڈ منڈے لے، او لو پیئی لئے جال
ٹھیک ہے ٹھنڈا منگواتا ہوں۔ میرا بھی پینے کا من ہو رہا ہے، گرمی بہت ہو رہی ہے
جرور جرور ٹھنڈ منڈو۔ می لئے من ہیرو پنوں ہوں، گرمی بھوتے ہیرے
اب چلتا ہوں دوست ٹھنڈا بھی پی لیا ہے۔ گھر بھی جانا ہے ابھی۔ دفتر سے سیدھے یہیں آیا ہوں
اب ہٹوں یار ٹھنڈ لئے پی ہیلو۔ گھر لئے جان چھ آئی۔ آفس بئے سیدھ ین ائیوں
ایسے نہیں ہوتا ہے، کھانا تیار ہے کھا کر جاؤگے۔ ایسا کہاں ہوتا ہے کھائے بنا کوئی جاتا ہے کیا؟
تس نی ہیوں، کھان تیار چھ کھئے بیر جالا۔ تس کاں ہوں۔ بن کھیے کوے جاں کے؟
پانڈے کی میں کھانا نہیں کھا سکتا اس لئے کہ ڈاکٹر نے پرہیز بتا رکھا ہے، بھاری کھانا کھانے سے
پانڈے جیوں یار کھان نی کھئے سکنوں میں کلئے کی ڈاکٹریل پرہیج بتئے راکھو گرشٹ کھونوک
اچھا تب تو کوئی بات نہیں دوست لیکن بغیر کھانا کھائے جا رہے ہو اچھا نہیں لگ رہا ہے
اچھا تب لو کے بات نئے پر یار بھل نی لانگنے بن کھیے جانوں چھا
برا ماننے کی کوئی بات نہیں ہے۔ اپنے گھر کی بات ہے، گھر پر آکر پھر کبھی کھا لوں گا
نک ماننوں کے بات نہاں ہو۔ اپن گھریک بات تو بھئے پھر کھئے لوین کبھئے گھر ائے بیرا
ہاں یہ بات صحیح کہی تم نے۔ کسی دن گھر آنا آرام سے گھر کی روٹی کھائیں گے، آنا ضرور آداب